اہم خبریں

805137_26615928_1713171380.jpg

حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے۔بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشیں ہو رہی ہیں جس سے پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، این ڈی ایم اے کو ہدایت کی ہے کہ صوبوں کے ساتھ رابطے میں رہے اور بارشوں سے جہاں نقصان ہوا وہاں امداد پہنچائی جائے۔انہوں نے کہا کہ این ڈی ایم اے کو بارشوں سے مزید جانی نقصان سے بچنے کیلئے اقدامات کی بھی ہدایت کی ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمارے سسٹم کی حالت بہت ہی بری ہے، جتنی بھی کاوشیں کریں گے وہ کم ہوں گی، ٹرانسمیشن کی کمزوریوں کو ٹھیک نہیں کریں گے تو ت مزید پڑھیں