اہم خبریں

PM_1714038503.JPG

سمگلنگ کیخلاف کسی بھی کارروائی سے گریز نہیں کرینگے‘ وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسداد سمگلنگ میں آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکار کے گھر گئے اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے۔ شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر حسین علی ترمذی کی رہائش گاہ پر اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے شہید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے سمگلنگ کی روک تھام کے لیے بھرپور کارروائی کی ہدایت کی، انہوں مزید پڑھیں