ری سائیکل موادسے بنی خوبصورت‘دلکش گاڑیوں کی ریس

لیما:(لیڈر نیوز)پیرو میں ری سائیکل مواد سے خوبصورت اور پرکشش گاڑیاں بنائی گئیں ، ہزاروں لوگ ایونٹ دیکھنے آئے۔دارالحکومت لیما میں بچوں نے اپنے والدین کے ساتھ مل کر کاروں کو ری سائیکل مواد سے بنایا اور ان رنگا رنگ اور مختلف گاڑیوں کی ریس منعقد کی گئی۔بچے کاروں میں بیٹھے اور بڑوں نے دھکا دیا ، تماشائیوں نے خوب لطف اٹھایا ، ڈریگن بال کی شکل والی کار نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

# Beautiful and attractive vehicles were made from recycled material in Peru #leadernews #children, along with their parents, made cars out of recycled materials