آمنہ الیاس بولڈ لباس کی وجہ سے تنقیدکی زد میں آگئیں

لاہور:(لیڈرنیوز)اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس تنقید کی زد میں آگئیں۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آمنہ الیاس نے بولڈ لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔آمنہ الیاس کی جانب سے بنائی گئی اس ویڈیو پر ان کے فالوورزان کے بولڈ لباس پر تنقید کررہے ہیں۔

#Amna Elias has been criticized for her bold dress #leadernews #video made by Amna Elias