ملکی برآمدات میں کراچی کاکل حصہ 50 فیصدریکارڈ

کراچی:(لیڈرنیوز)ملکی برآمدات میں کراچی کاکل حصہ 50 فیصدریکارڈ،کراچی سے 13 ارب 81 کروڑ ڈالرکی برآمدات ریکارڈ کی گئیں،ملکی برآمدات میں لاہورکاکل حصہ 17 فیصدریکارڈ، لاہور سے 4 ارب 71 کروڑڈالرکی برآمدات ہوئیں،ملکی برآمدات میں 11 فیصدکے ساتھ فیصل آبادتیسرے نمبرپر ‘فیصل آباد سے 3 ارب 22 کروڑ ڈالر کی برآمدات ریکارڈ جبکہ سیالکوٹ 2 ارب 27 کروڑکی برآمدات کےساتھ چوتھے نمبرپررہا۔

#Karachi's share in the country's exports is a record 50% #leadernews #Lahore's total share in domestic exports was 17 percent