سندھ میں لطیف بلاک سے گیس کانیاذخیرہ دریافت

کراچی:(لیڈرنیوز)سندھ میں لطیف بلاک سے گیس کانیاذخیرہ دریافت، پاکستان پٹرولیم نے سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے،ذخیرے سے 13.7 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نکل رہی ہے،گیس کی تلاش کیلئے 11 ہزار 350 فٹ کھدائی کی گئی

#Gas reserves discovered from Latif block in Sindh #leadernews #Pakistan Petroleum has discovered new reserves of natural gas in Sindh