نئی افغان حکومت کے ساتھ تعلقات پر غور کر رہے ہیں‘ امریکہ

واشنگٹن:(لیڈر نیوز)امریکہ نے کہا ہے کہ وہ وہ نئی افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر غور کر رہاہے اور طالبان کے وعدوں کو پورا ہوتے دیکھنا چاہتاہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کابل سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری طالبان حکام کے مزید ایسے اقدامات سے خوش ہوگی۔ طالبان نے پرامن انخلا کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کی۔

#US State Department spokesman Ned Price #leadernews #considering the issue of relations with the new Afghan government