بجلی ایک روپیہ 38 پیسے فی یونٹ مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)فیول ایڈجسٹمنٹ ‘ بجلی ایک روپیہ 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی نئی قیمتوں کااطلاق ستمبرکے بلوں پرہوگا‘لائف لائن،کے الیکٹرک صارفین پراطلاق نہیں ہوگا۔

#Fuel adjustment: Electricity has been increased by 1.38Rs per unit #leadernews #new electricity prices will be applicable on September bills