بدقسمتی! آج ملک میں آٹا،چینی،کپاس درآمدہورہی ہے

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے آج ملک میں آٹا،چینی،کپاس درآمدہورہی ہے،ساری امپورٹ عمران صاحب کے اے ٹی ایمزکررہے ہیں،حکومت نے مہنگی قیمت پرگندم درآمدکی منظوری دی،گندم خریداری کی مہنگی ڈیل میں ایک اوردیہاڑی لگائی گئی۔

#bad luck! Today the country is importing flour, sugar and cotton #Maryam Aurangzeb #leadernews