ڈالر تاریخ کی بلندترین سطح169.70 روپے پرپہنچ گیا

کراچی:(لیڈرنیوز)انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پر، انٹربینک میں ڈالر 80 پیسے مہنگاہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 168روپے 90 پیسے پرٹریڈ ہوا،26 اگست 2020 کوانٹربینک میں ڈالر 168روپے 43 پیسے پرتھا ‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 169 روپے 70 پیسے میں فروخت ہوا۔

#dollar reached an all-time high of Rs 169.70 #leadernews #highest level in the history of the interbank dollar