بنگلادیش کرکٹ بورڈنے پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی

ڈھاکہ:(لیڈرنیوز)بنگلادیش کرکٹ بورڈنے پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی‘پاکستانی ٹیم 6 سال بعدسیریزکھیلنے بنگلادیش جارہی ہے‘دونوں ٹیموں کے درمیان2 ٹیسٹ اورتین ٹی 20 میچزشیڈول ہیں‘پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے بعدبنگلادیش کادورہ کرےگی۔

#Bangladesh Cricket Board confirms visit to Pakistan #leadernews #Pakistan team will visit Bangladesh after T20 World Cup