ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وفاقی کابینہ نے مسترد کر دی۔بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کو اراکین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک الاو¿نس دینے کی سمری بھیجی گئی تھی۔کابینہ نے سپیکر، ڈپٹی سپیکر،چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ بھی مسترد کر دیا گیا۔

#arkan parliment ki tankhuwaon mein izafey ki summery mosterd #federal cabinet