شوہرکے انتظارمیں کھڑی خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

سیالکوٹ:(لیڈرنیوز)سیالکوٹ میں پٹرول پمپ کے باہر شوہر کا انتظار کرنے والی خاتون کو 5نامعلوم افرادنے اغوا کے بعد مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا ۔تھانہ صدر کے علاقے میں خاتون کا شوہر پٹرول پمپ پر گیاتو پانچ نامعلوم ملزمان نے خاتون کو گاڑی میں اغوا کیا اور مبینہ طور پر اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔

#woman waiting for her husband outside a petrol pump was allegedly gang-raped #husband went to the petrol pump