پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اضافہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ‘پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اضافہ‘نئی قیمت 123 روپے 30 پیسے فی لٹر ہوگئی،ہائی اسپیڈڈیزل 5 روپے ایک پیسے فی لٹرمہنگا‘ ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت120روپے 4 پیسے فی لٹرمقرر‘مٹی کا تیل 5 روپے 42 پیسے فی لٹر مہنگا، نئی قیمت 92 روپے 26 پیسے فی لٹر مقرر‘ لائٹ ڈیزل 5 روپے 92 پیسے فی لٹرمہنگا‘نئی قیمت 90روپے 69 پیسے فی لٹرمقرر ‘وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ‘نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا‘پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 30 ستمبر تک ہوں گی‘اوگرانے پٹرول ایک روپیہ فی لٹربڑھانے کی سمری بھجوائی تھی

#petrol price increase Rs 5 per litr #Finance Ministry has issued a notification