نیوٹرل وینیوپرکبھی جاکرنہیں کھیلیں گے‘چیئرمین پی سی بی

لاہور:(لیڈر نیوز) چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں ہم سب کوایک دوسرے کےساتھ کھڑاہوناچاہئے،سکیورٹی تھریٹ کابتائے بغیرنیوزی لینڈٹیم چلی گئی،نیوٹرل وینیوپرکبھی جاکرنہیں کھیلیں گے،صورتحال اچھی نہیں،پاکستان کرکٹ پردباو¿ہے،دونوں کرکٹ بورڈسے کھلے لفظوں میں افسوس کااظہارکیا،پورامغربی میڈیاپاکستان کے حق میں بات کررہاہے،ورلڈکپ کے دوران آئی سی سی کی میٹنگ ہے،ہم نے ملکی کرکٹ کیلئے کسی کے آگے جھکنانہیں،معاملے کوقانونی طریقے سے دیکھناہے،افغان کرکٹ بورڈکے چیئرمین بھی پاکستان آرہے ہیں،ای سی بی چیئرمین نے2022 میں دورہ کی یقین دہانی کرائی،کسی بھی ایشین ٹیم کوگھرمیں کرکٹ ملنامشکل ہوگیاہے۔

#will not play even go to neutral venues #Chairman PCB Rameez Raja #entire western media is speaking in favor of Pakistan