حکومت کا نچلے طبقے کوفوڈآئٹمزپرسبسڈی دینے کااعلان

لاہور:(لیڈرنیوز)حکومت کا نچلے طبقے کوفوڈآئٹمزپرسبسڈی دینے کااعلان‘وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ چینی،گھی،آٹااوردالوں پرسبسڈی دیں گے،آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا،کوروناسے دنیامیں سپلائی لائن متاثرہوئی،کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں معاشی بحران آیا، عالمی مارکیٹ میں2018 کے دوران چینی240 ڈالرفی ٹن تھی،عالمی مارکیٹ میں چینی اب 430 ڈالرفی ٹن ہے،بھارت میں پٹرول250 روپے فی لٹرہے،اوگرانے ڈیزل پر10 روپے77 پیسے بڑھانے کاکہاتھا۔

#Government announces subsidy on food items to lower class #Shaukat Tareen #government will subsidize sugar, ghee, flour and pulses