گھی کومہنگائی کا تڑکہ‘فی کلوکی قیمت میں11روپے اضافہ

لاہور: (لیڈرنیوز)گھی کی قیمت میں 11روپے اضافہ ‘بڑھ کر 361 روپے فی کلو ہوگیا ، درجہ اول گھی اور تیل کی قیمتوں میں 11 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ گھی کی پانچ کلو پیٹی 1750 روپے سے 1805روپے سے کر دی گئی ہے۔ جس کے بعد پانچ کلو پیٹی کی قیمت میں 55 روپے فی کلوکا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایک کلو گھی کی قیمت 350 روپے سے بڑھ کر 361 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

#first-class ghee and oil prices rising by Rs 11 per kg