پاکستان ایک محفوظ ملک ہے‘وسیم اکرم‘ معین خان ‘ راشدلطیف

لاہور:(لیڈرنیوز)سابق کرکٹرزنے دورہ نیوزی لینڈاورانگلینڈ منسوخی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ٹیموں کا دورہ منسوخی افسوسناک ہے،عالمی سطح پر بھی فیصلے کی مذمت کی گئی ، معین خان نے کہا کہ دونوں ٹیموں کا دورہ منسوخی افسوسناک ہے،عالمی سطح پر بھی فیصلے کی مذمت کی گئی ، وسیم اکرم کاکہناتھا کہ فیصلے سے جتنی مایوسی شائقین کوہے،اتنی ہی مجھے ہے، سب کو مل کراب ورلڈکپ اسکواڈ کی حمایت کرنی ہے،جب ٹیم اچھی کارکردگی کامظاہرہ کرےگی توسب پیچھے بھاگیں گے، سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو پاکستان میں کھیلنا چاہیے تھا۔

#Pakistan is a safe country. Wasim Akram, Moin Khan, Rashid Latif #England and New Zealand should have played in Pakistan