ن لیگ سازش کا شکار ہوکرکھیلنے سے انکارنہ کرے‘ فیاض چوہان

لاہور:(لیڈرنیوز)ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نیوزی لینڈ اوربرطانیہ کی طرح سازش کاشکارنہ ہو ،ن لیگ سازش کا شکار ہوکرکھیلنے سے انکارنہ کرے ،حکومتی بنچزسے مثبت ردعمل پر ن لیگ کامنفی رویہ سامنے آیا ۔

#PML-N should not refuse to play because of conspiracy #Fayyaz-ul-Hassan Chauhan #PML-N should not be a conspirator like New Zealand and Britain