ایف سی بلوچستان کا آپریشن‘6دہشت گردمارے گئے

خاران:(لیڈرنیوز) ایف سی بلوچستان ساو¿تھ کاخاران میں خفیہ معلومات پرآپریشن‘آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی پرکیاگیا،‘ جوانوں کی جانب سے علاقےکامحاصرہ کرنے پردہشتگردوں کی فائرنگ کی،دہشتگردوں کی اپنے ٹھکانے سے فرارہونے کی کوشش،‘فائرنگ کے تبادلے میں6دہشت گردمارے گئے،ہلاک ہونےوالے دہشتگردوں میں2اہم کمانڈربھی شامل‘ ہلاک ہونیوالوں میں کمانڈرگل میراورکلیم اللہ بولانی شامل،آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اوربارودبرآمد کیاگیا۔

 #FC Balochistan #Killed six terrorists