وزیراعظم نے جرات‘استدلال سے اقوام عالم کوآئینہ دکھایا‘شیخ رشید

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جرا¿ت اوراستدلال سے اقوام عالم کوآئینہ دکھایا،وزیراعظم نے افغان مسئلے کودنیاکے سامنے رکھا،وزیراعظم نے بتایاکیسے سپرپاورزنے افغانستان میں کھیل کھیلے،طالبان کے اقتدارمیں آنے تک کی داستان دنیاکے سامنے رکھی،وزیراعظم نے دنیاکوباورکرایاافغان صورتحال کاذمہ دارپاکستان نہیں،امریکاہے،پاکستان نے امریکااوراتحادی افواج کاساتھ دے کربھاری قیمت اداکی،افغانیوں کوتنہانہ چھوڑنے کی اپیل انسان دوست پہلوکی عکاس ہے،عمران خان نے ایک بارپھردنیاکوبھارت کافاشسٹ چہرہ دکھایا،وزیراعظم نے باورکرایاکیسے ہندوتوانظریہ اقلیتوں کوکچل رہاہے۔

#Prime Minister showed the mirror to the United Nations with courage and reasoning #Sheikh Rasheed