وزیراعظم نے بھارت کافاشسٹ چہرہ بے نقاب کیا‘ فواد چوہدری

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے جنرل اسمبلی خطاب کے 4موضوع تھے،وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر،افغانستان کی صورتحال پرگفتگوکی،غریب ممالک سے لوٹی دولت اورماحولیات پربات کی،وزیراعظم نے دنیاکے سامنے بھارت کافاشسٹ چہرہ بے نقاب کیا،وزیراعظم نے دنیاکوباورکرایابھارت آرایس ایس نظریہ پرقائم ہے،وزیراعظم نے بتایابھارتی حکومت اقلیتوں کاقتل عام کررہی ہے،عمران خان نے عالمی دنیاکودرپیش چیلنجزسے آگاہ کیا۔

#PM exposes fascist face of India #Fawad Chaudhry #Prime Minister said that India is based on the RSS ideology