وزیراعظم کی پالیسی سے کاروبار،روزگارمیں اضافہ ہوگا‘فرخ حبیب

فیصل آباد:(لیڈرنیوز)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی پالیسی سے کاروبار،روزگارمیں اضافہ ہوگا،اب روزگارکیلئے قرض کی مد میں کسی گارنٹی کی ضرورت نہیں،اب تک 22ارب روپے دیئے گئے ہیں،کامیاب جوان پروگرام کیلئے100 ارب روپے رکھے گئے ہیں،تعمیراتی شعبہ کیلئے بھرپورکام کیاہے،کوروناسے دنیا بھرکی معیشت متاثرہوئی۔

#that the policy of the Prime Minister will increase business and employment #Farrukh Habib