عمران خان کی سابقہ اہلیہ کو بالآخر پاکستانی رکشہ مل گیا

لندن:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو بالآخر لندن میں ایک پاکستانی رکشہ مل گیا ہے۔جمائما نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو اور تصاویر پوسٹ کیں جس میں وہ رکشہ میں سوار دکھائی دے رہا ہے۔وزیر اعظم کی سابقہ اہلیہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ 'کورونا کے دور میں فلم سازی کا جادو'۔ تاہم ، جمائما نے یہ نہیں بتایا کہ اسے رکشہ کہاں سے ملا۔اب مذکورہ ویڈیو اور تصاویر سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ جمائما گولڈ اسمتھ پاکستانی رکشہ تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئی ہےں۔

#Imran Khan's ex-wife Jaime Goldsmith finally found a Pakistani rickshaw #Jaime posted a short video and photos on Instagram showing him riding in a rickshaw