پی سی بھی کو سکیورٹی اورکھانے کا27لاکھ کا بل موصول

لاہور:(لیڈرنیوز)راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 27لاکھ کا بل بھجوادیا،بل سکیورٹی اورکھانے کی مد میں بھجوایاگیا ہے،راولپنڈی انتظامیہ کے مطابق نیوزی لینڈ کے ساتھ میچ والے دن ہم نے سکیورٹی کیلئے بندے لگائے ان کو بریانی کھلائی میچ نے ہونے ذمہ دارہم نہیں،لہذا 27لاکھ کا بل کلیئرکیاجائے۔

#Pakistan cricket board received bill of Rs 2.7 million for security and food