بدقسمتی سے کراچی ترقی کے بجائے کچرا کنڈی بن گیا‘ اعظم سواتی

کراچی:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جدید کے سی آر منصوبہ پاکستان میں تاریخ رقم کرےگا،منصوبے سے کراچی کے شہریوں کی سفری مشکلات کم ہوں گی،بدقسمتی سے کراچی ترقی کے بجائے کچرا کنڈی بن گیا،ریلوے کومنافع بخش ادارہ بناناہے،کراچی کوجدید ٹرانسپورٹ کی فراہمی کاسہرا وزیراعظم کے سر ہے۔

#Unfortunately, Karachi has become a garbage dump instead of development #Azam Swati #Federal Minister for Railways #modern KCR project will make history in Pakistan