چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کرینگے‘بلاول

لاہور:(لیڈرنیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کریں گے،قانون میں متعین مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی،متنازعہ ترین چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوشش منظورنہیں،مدت ملازمت میں توسیع ہمارے بیانیے کودرست ثابت کرے گی،نیب غیرجانبدارادارہ کے بجائے حکومت کاآلہ کارہے۔

#Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari #will oppose extension of tenure Chairman NAB