پنجاب حکومت کاڈیڑھ لاکھ ٹن چینی درآمدکرنے کافیصلہ

لاہور:(لیڈرنیوز)پنجاب حکومت کاڈیڑھ لاکھ ٹن چینی درآمدکرنے کافیصلہ‘ پنجاب حکومت نے محکمہ خوراک کوچینی درآمدکرنے کی منظوری دےدی،درآمدکی جانے والی چینی کوکنٹرول ریٹ پرفروخت کیاجائے گا۔

#Punjab government decides to import 1.5 million tonnes of sugar