انٹربینک میں ڈالر 170 روپے 48 پیسے کی ریکارڈسطح پربند

کراچی:(لیڈرنیوز)ڈالر کی قدرمیں مزید 52 پیسے اضافہ،رواں مالی سال کے آغازسے ڈالر8 روپے5 پیسے مہنگاہوا ،جولائی سے اب تک ڈالر کی قدر میں 5 فیصدکمی ہوئی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 172 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ،انٹربینک میں ڈالر 170 روپے 48 پیسے کی ریکارڈسطح پربند ہوا۔

#dollar closed at a record high of Rs 170.48 in the interbank market #Pakistan #dollar reached a high of 172 rupees 50 paise in the open market