اب ملک صنعتی ترقی کی راہ پرگامزن ہے‘مشیرتجارت

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)مشیرتجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ میک ان پاکستان کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں،میک ان پاکستان میں100 نئے ٹیکسٹائل یونٹس کیلئے5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری آئےگی‘برآمدی استعدادمیں اضافے کیساتھ ساتھ5 لاکھ نوکریاں بھی ملیں گی،حکومت نے ڈی انڈسٹریلائزیشن کوالٹ دیا،اب ملک صنعتی ترقی کی راہ پرگامزن ہے۔

#Now the country is on the path of industrial development #Trade Advisor Abdul Razzaq Dawood #positive results of Make in Pakistan are coming to light