انگلش کرکٹ بورڈکے چیئرمین آئن واٹمور مستعفی

لندن:(لیڈرنیوز)انگلش کرکٹ بورڈکے چیئرمین آئن واٹمور مستعفی‘ آئن واٹمور پاکستان انگلینڈسیریز کی وجہ سے واٹموردباﺅکاشکارتھے،واٹمور بورڈآف ڈائریکٹرزکی مشاورت کے بعد عہدے سے الگ ہوئے‘آئن واٹمور 10 ماہ سے چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ تھے‘ان کے عہدے کی مدت پانچ سال تھی،برطانوی میڈیاکے مطابق آئن واٹمورنے اپنی مرضی سے بطورچیئرمین خدمات چھوڑدیں ۔

#English Cricket Board chairman Ian Watmore resigns