روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کی تعداد2لاکھ 48ہزار سے تجاوز

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ستمبر2021 تک روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹس میں2 ارب 40 کروڑڈالرکی ترسیل‘روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹس کی تعداد2 لاکھ48 ہزار723 تک پہنچ گئی‘اب تک 175 ممالک سے روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ کھولے گئے‘سمندر پار پاکستانیوں نے ڈھائی کروڑ ڈالر اسٹاک مارکیٹ میں لگائے ‘نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں96 کروڑ 20 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری‘نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹس میں69 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کی گئی۔

#roshan digital account #naya pakistan certificate