کسی بھی قیمت پر آئٹم نمبر نہیں کروں گی‘درفشاں

کراچی:(لیڈر نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے مقبول ہو رہی اداکارہ درفشاں کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر آئٹم نمبر نہیں کریں گی۔اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں نمودار ہوئیں جہاں ان سے پوچھا گیا کہ اگر وہ اس کردار کے لیے 2 کروڑ روپے کی پیشکش کریں تب بھی وہ کیا کردار ادا نہیں کریں گی۔

#will not do item numbers at any cost #Pakistani Actress Dure Fishan