امریکی شخص نے منہ میں جلتی موم بتیاں ڈال کر عالمی ریکارڈبنادیا

نیو یارک:(لیڈرنیوز) خطرہ مول لینے والے امریکی شخص نے منہ میں جلتی موم بتیاں ڈال کر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست اڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نامی شخص نے 100 جلتی موم بتیاں اپنے منہ میں ڈالیں اور پھر 30 سیکنڈ تک اپنے منہ میں ڈالیں اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔لوگوں نے ڈیوڈ رش کی مہم جوئی کو سراہا اور بہت سے نوجوانوں نے اسٹنٹ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

#American man who took risks set a world record by putting burning candles in his mouth