بے نظیرانکم سپورٹ کارڈکاجھانسہ دیکرخاتون سے زیادتی

قصور:(لیڈرنیوز)کنگن پور کے نواح میں ایک خاتون کو بے نظیر بھٹو سپورٹ کارڈ بنانے کے لیے دھوکہ دے کرزیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے کنگن پور تھانے میں مقدمہ درج کرایا کہ ملزم محمد امین نے اسے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کارڈ بنانے کے بہانے بلایا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔

#woman was raped #Benazir Bhutto support card #Kasur