ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان‘3 تبدیلیاں

لاہور:(لیڈرنیوز)ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان‘ٹی20ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں3تبدیلیاں ‘اعظم خان اور محمد حسنین کی جگہ سرفراز احمد اورحیدر علی شامل‘خوشدل شاہ کو 15رکنی سکواڈ کاحصہ بنالیا گیا‘15 رکنی اسکواڈمیں بابراعظم،شاداب خان،آصف علی،فخرزمان اورحیدرعلی شامل‘حارث رو¿ف، حسن علی،عمادوسیم، محمد حفیظ بھی اسکواڈمیں شامل ‘محمدنواز،محمدرضوان، محمدوسیم جونیئربھی شامل‘ سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی اور صہیب مقصود بھی شامل ‘خوشدل شاہ، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر ریزرو کھلاڑیوں میں شامل‘ٹی 20ورلڈکپ 17 اکتوبرسے 14 نومبر تک یواےای میں کھیلا جائےگا۔

#National squad for T20 World Cup announced #3 changes in national squad for T20 World Cup