ٹک ٹاکرعائشہ کیس،ملزم ریمبونے مزید انکشافات کردیئے

لاہور(لیڈرنیوز)ٹک ٹاکرعائشہ کیس،ملزم ریمبوکے مینارپاکستان واقعہ سے متعلق انکشافات‘ملزم ریمبونے کہا کہ منظرعام پرآنیوالی ویڈیواورتصاویرایک سال پرانی ہیں،عائشہ نے مقدمےمیں گرفتارفی ملزم سے 5 لاکھ لینے کاکہاتھا،عائشہ نے بلیک میل کیااگربات نہ مانی توجیل بھجوادوں گی،راتوں رات مجھ پرایف آئی آرکرائی گئی،وکیل ملزمان نے کہا کہ ویڈیوزموجودہیں ریمبواوردیگرنے ٹک ٹاکرکی جان بچائی،عدالت نے ریمبوسمیت ملزمان کے جسمانی ریمانڈپرفیصلہ محفوظ کرلیا ۔

#Tiktoker Ayesha case #accused Rambo made further revelations #Pakistan #Minar-e-Pakistan incident