ثقلین مشتاق کوقومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنا دیا گیا

لاہور:(لیڈرنیوز) ثقلین مشتاق کوقومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنا دیا گیا ‘ ثقلین مشتاق ٹی 20ورلڈکپ اسکواڈ کے ساتھ بائیواسکیورکاحصہ بنادیاگیا، ثقلین مشتاق کو مصباح الحق کی جگہ عارضی ذمہ داری دی گئی تھی ۔

#saqlain Mushtaq has been made the head coach of the national cricket team