مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری‘مزید2نوجوان شہید

سرینگر:(لیڈر نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم بند نہیں ہوسکے ، مزید دو نوجوان شہید ہوگئے ، قابض فوج نے کریک ڈاو¿ن میں 900 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض افواج نے ایک نوجوان کو اسلام آباد کے ضلع اننت ناگ اور دوسرے کو ضلع بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے 900 کشمیری نوجوانوں کو مجاہدین کے ساتھ ہمدردی کے الزام میں گرفتار کیا۔ کشمیریوں نے بھارت کے مظالم کے خلاف احتجاج بھی کیا۔

#India's atrocities in occupied Kashmir could not be stopped