طالبان کوان کے اعمال کی بنیادپرپرکھاجائےگا‘ نیڈ پرائس

واشنگٹن:(لیڈرنیوز)دوحامیں امریکاطالبان مذاکرات،امریکی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ مذاکرات کسی بھی طرح طالبان کوتسلیم کرنےکی پیشکش نہیں تھی،مذاکرات دوٹوک اورپیشہ ورانہ تھے،نیڈپرائس نے کہا کہ طالبان کوان کے اعمال کی بنیادپرپرکھاجائےگا،امریکی وفدنے سکیورٹی اوردہشتگردی کے خدشات پربات چیت کی۔

#Taliban will be judged on the basis of their actions #Ned Price #US State Department