ظالم باپ کا بیٹی کو زنجیروں میں جکڑکرتشدد‘ایک ماہ بعد بازیاب

پاکپتن: (لیڈرنیوز) پاکپتن میں باپ کا 15 سالہ بیٹی کو زنجیروں میں جکڑ کر تشدد ۔ ایک ماہ بعد پولیس نے لڑکی کو زنجیروں میں جکڑی لڑکی کو بازیاب کرواکر دارالامان منتقل کر دیا۔محلہ ضیاءنگر میں محمد اختر نے اپنی 15 سالہ بیٹی کو زنجیروں میں باندھ کر کام نہ کرنے پر گھر میں بند کر دیا۔ ملزم اپنی بیٹی پر تشدد بھی کرتا رہا۔ پولیس نے ایک ماہ سے پھنسی لڑکی کو بچایا اور اسے دارالامان منتقل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

#Pakpattan #15-year-old daughter of a father was chained and tortured #Pakistan #A month later, the police rescued the girl in chains and transferred her to Darulaman