شوپیاں‘قابض بھارتی فوج نے5 نوجوانوں کو شہید کر دیا

وادی:(لیڈر نیوز) بھارتی ریاستی دہشت گردی مقبوضہ کشمیر میںجاری ۔ ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے5 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں کے ایک گاو¿ں کوقابض بھارتی فوج نے گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا۔5 کشمیری نوجوان بھارتی فوج ، سی آر پی ایف اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں شہید ہوئے۔ گھر گھر تلاشی کے دوران قابض بھارتی فورسز نے لوگوں کو مارا پیٹا بھی۔ انٹرنیٹ اور موبائل سروس علاقے میںبند کر دی گئی۔اس وحشیانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج بھی کیا۔

#usurping army martyred 3 youths in Shopian district #Indian state terrorism continues in occupied Kashmir