حکومت کا قومی اسمبلی‘سینیٹ اجلاس فوری طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:(لیڈر نیوز) حکومت کا قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس فوری طلب کرنے کافیصلہ،مشیرپارلیمانی امور بابراعوان کی اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرسے ملاقات‘بابراعوان کی وزیراعظم عمران خان سے بھی مشاورت ‘قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بلانے پرمشاورت کی گئی‘بابراعوان نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس فوری طلب کرلیے گئے ہیں،سینیٹ کا اجلاس جمعرات شام4 بجے ہوگا،قومی اسمبلی کا اجلاس بھی جمعرات شام5 بجے طلب کرلیاگیا،ملکی امور سے متعلق اہم قانون سازی کومکمل کیا جائے گا،وزارت پارلیمانی امور نے صدرمملکت کوسمری ارسال کردی۔

#Government decides to convene National Assembly and Senate immediately #Babar Awan #sent a letter to the President