کمانڈرامریکی سینٹرل نیول کمانڈ کی نیول چیف سے ملاقات

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)کمانڈرامریکی سینٹرل نیول کمانڈوائس ایڈمرل براڈکوپرکی نیول ہیڈکوارٹرزآمد‘کمانڈرامریکی سینٹرل نیول کمانڈکی نیول چیف ایڈمرل امجدخان نیازی سے ملاقات ہوئی‘ باہمی دلچسپی کےااموراوردوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیاگیا‘ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری سکیورٹی کیلئے پاک بحریہ کی کاوشوں کوسراہاگیا۔

#Commander meets with US Naval Chief of Central Naval Command #