جوہرٹاﺅن‘موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ‘خاتون وکیل جاں بحق

لاہور:(لیڈر نیوز)جوہرٹاو¿ن میں موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی پرفائرنگ کردی،فائرنگ سے خاتون وکیل جاں بحق ہوگئی‘پولیس کے مطابق خاتون وکیل کو 4 گولیاں لگی‘آئی جی پنجاب نے جوہرٹاو¿ن میں خاتون وکیل کی ہلاکت کانوٹس لے لیا‘سی سی پی اوسے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کردی۔

#Motorcyclists opened fire on a vehicle in Johar Town, killing a female lawyer # woman lawyer was shot four times