سول ملٹری تعلقات‘ہم سب ایک پیج پرہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس‘سول ملٹری تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں پرگفتگو ہوئی ، وزیراعظم نے پاک فوج میں تبادلوں سے متعلق کابینہ ارکان کواعتمادمیں لیا ‘وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں،اس معاملے میں ہونے والی قیاس آرائیوں پرتوجہ نہ دیں،نوٹیفکیشن کے معاملے کوغلط رنگ نہ دیاجائے،ہم سب ایک پیج پرہیں، جلدمعاملہ حل کرلیں گے۔

#Civil-military relations "We are all on the same page #Prime Minister Imran Khan