قابل اعتراض ویڈیوزبنوانے پر عائشہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

 لاہور:(لیڈرنیوز)گریٹراقبال پارک دست درازی کیس میں مزیدپیشرفت‘ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے گردبھی گھیراتنگ کردیاگیا‘پولیس کے مطابق عائشہ اکرم نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوزبنوائیں،قابل اعتراض ویڈیوزبنوانے پرعائشہ کیخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیاگیا،پیکاایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی لیگل ڈیپارٹمنٹ سے رائے طلب کرلی،مرضی سے ویڈیوزبنوانااورسوشل میڈیاپروائرل کرناجرم ہے،ٹک ٹاکرعائشہ اورریمبو کی قابل اعتراض ویڈیوزوائرل ہوئیں۔

#Decision to take action against Ayesha for making objectionable videos #Greater Raqbal Park case #Ayesha Akram has also been surrounded