ٹی 20 ورلڈکپ،قومی اسکواڈکاٹریننگ شیڈول تبدیل

لاہور: (لیڈر نیوز)ٹی 20 ورلڈکپ،قومی اسکواڈکاٹریننگ شیڈول تبدیل‘قومی اسکواڈآج پریکٹس میچ کے بجائے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرےگا،ورلڈکپ کی تیاریاں،ٹریننگ سیشن شام 5 بجے شروع ہوگا‘2 گھنٹے پرمشتمل ٹریننگ سیشن میں کھلاڑی نیٹ سیشن کریں گے‘قومی اسکواڈکل صبح 11 بجے دبئی روانہ ہوگا ۔

#T20 World Cup, National squad training schedule changed #