گاڑیوں کی درآمدمیں 669 فیصداضافہ

لاہور:(لیڈر نیوز)ستمبر2020 میں گاڑیوں کی درآمدات 2 لاکھ ڈالرتھیں،3 ماہ میں گاڑیوں کی درآمدمیں 669 فیصداضافہ،جولائی تاستمبرگاڑیوں کی درآمدات 26 کروڑ 62 لاکھ 80 ہزارڈالررہیں،ذرائع کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصہ میں گاڑیوں کی درآمدات 3 کروڑ 46 لاکھ 30 ہزارڈالرتھیں ‘جولائی 2021 میں گاڑیوں کی درآمدات کاحجم 12 کروڑ 32 لاکھ 50 ہزارڈالرتھا ۔

#669% increase in vehicle imports #Pakistan