یوٹیلیٹی سٹورزپرمتعدداشیائے ضروریہ کے دام بڑھا دیئے گئے

لاہور:(لیڈر نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورزپرمتعدداشیائے ضروریہ کے دام بڑھا دیئے گئے‘درجہ اول خوردنی تیل 15 روپے مہنگا ،قیمت 355 روپے فی لٹر مقرر‘درجہ دوم کوکنگ آئل15 روپے مہنگا ،قیمت 338 روپے فی لٹر مقرر ‘درجہ دوم گھی18روپےمہنگا ،نرخ 338 روپے فی کلو مقرر‘500 گرام سرف کاپیکٹ5 روپے مہنگا ،قیمت170روپے مقرر‘کپڑوں کا ایک لٹر نیل کاپیکٹ25 روپے مہنگا‘شیمپو 4 ،مصالحے5 روپے فی پیکٹ تک مہنگے ،قیمتوں کااطلاق ہوگیا

#Prices of essential items have been increased at utility stores #Pakistan #Lahore